ITSP teacher training
آپ نے ITSP کو اساتذہ کی ضرورت نہیں مجبوری بنایا،جی بالکل ایپ ڈیویلپرز ایسا ایپ بنانے میں ناکام رہے جو اساتذہ کی راہنمائی کرئے اور جب اساتذہ کو مشکل درپیش ہو تو اساتذہ خود مدد حاصل کرنے کے لیئے ایپ سے استفادہ کریں نہ کہ ۱۰۰ فیصد ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے چیٹ کوڈز یوز کریں۔ ۱ - ایپ پرائمری اساتذہ کے لئے بنایا ہے تو اس میں ذیادہ تر ویڈیوذ ایلیمنٹری اور ہائی سیکشن کی کیوں دیکھائی گئی ہیں ؟؟؟پرائمری ٹیچر کے لئے ہائی حصے کی ویڈیوز دیکھ ...