Posts

Showing posts from May, 2021

ITSP

Image
  # ایک _ اور _ITSP_ سیشن _ تمام _ ہوا ! اسلام   علیکم !  پہلا   منظر  :  ایئر   کنڈیشن   کمروں   میں  ITSP  سیشن   دوسرا   منظر  :  گھر   میں   زوم   پر  ITSP  سیشن   تیسرا   منظر  : “ عقوبت   خانے ”  میں  ITSP  سیشن   لفظ   عقوبت   خانہ   میں   نے   کیوں   استعمال   کیا   اس   کو   سمجھانے   کے   لئے   میں   اس   ہال   کا   نقشہ   کھینچوں   گی   جس   میں   ہمارا   سیشن   ہو   رہا   تھا تو   جناب   ایک   زیر   تعمیر   ہال   جس   کی   سیمنٹ   سے   لتھڑی   دیوار   پر   کپڑا   لگا   کر  OHP  کی   سکرین   بنائی   گی   تھی۔سپیکر   جواب   دے   چکے   تھے ہمیں   ہال   کے   آخر   میں ...

Mother’s day competition

Image
 “ انگلی پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سکھایا” #میڈم_لطیفہ_بیگم #میری_امی_میری_موٹیویشن  میں کچھ ذیادہ خوش قسمت ہوں کہ نہ صرف بچپن میں بلکہ میری پروفیشنل زندگی میں بھی میری ماں نے مجھے انگلی پکڑ کر چلنا سیکھایا💛۔بچپن میں امی کے ساتھ ان کے سکول جانا سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ تھی۔امی کے سکول کے بچے بہت اچھے تھے وہ ہمیں ٹیچر جیسا  پروٹوکول دیتے تھے ۔میں کہہ سکتی ہوں کہ ٹیچنگ مجھے وراثت میں ملی ہے یہ میری جینز میں ہے ۔جب میں FSC میں تھی تو امی نے مجھے ٹیچر گائیڈز کا استعمال اورلیسن پلین کرنا سیکھا دیا تھا۔میں لڑکیوں کی جاب کے شدید خلاف تھی لیکن میری امی ہمیشہ کہتی تھیں کیرئیر بنانا بندوں سے ذیادہ لڑکیوں کے لئیے ضروری ہے۔پھر NTS پاس ہوگیا اور 2014 میں امی نے ریٹائرمنٹ لے لی اور میں نے سروس کا آغاز کیا(گدی نشین 😂)۔ میرے سروس کے پہلے دن سے امی ہر چیز میں میری راہنمائی کر رہی ہیں۔ پہلا دن : میں انٹروورٹ تھی لوگوں کے ساتھ کمیونیکیٹ کرنا میرے لئیے بہت مشکل تھا، گاؤں کا ماحول نئے لوگ اور اوپر سے اتنی بڑی ذمہ داری! میں نے گھر آتے ہی کہا میں جاب نہیں کر سکتی 😑 امی : “میں نے 36 سال سروس ک...