تخلیقی لکھائی creative writing urdu
# تخلیقی _ لکھائی السلام علیکم 😊 سب سے پہلے کہانیاں پسند کرنے کا بہت شکریہ 💛 بہت سے ٹیچرز سوال پوچھ رہے ہیں کہ میں نے ان بچوں کو لکھنا کیسے سیکھایا۔تو جو لوگ نئے ہیں پیج پر ان کے لئیے یہ بچے میرے پاس اوّل ادنی سے ہیں۔میں نے ان کو اردو سیکھانے کے لئیے روایتی طریقے استعمال کیئے میری والدہ بھی ٹیچر ہیں تو ذیادہ تر امی کے طریقے سے پڑھایا۔لیکن جائزے کے لئیے اور ہوم ورک دینے کے لئیے جدید طریقے اپنائے۔ آپ کو بہت سے آئیڈیا...