انوکھے گیارہ جرمہی حروف urdu haroof
# آؤ _ اردو _ سیکھیں # انوکھے _ گیارہ اسلام علیکم ! پچھلے کالم میں ہم نے شرارتی ۹ کے حوالے سے پڑھا تھا ۔آج ہم انوکھے ۱۱ کے حوالے سے سیکھیں گے ۔ انگریزی الفاظ لکھتے ہوئے ہمیں صرف فونکس یا سکائی ، گراس اور روٹ لیٹرز کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ لیکن اردو حروف ملا کر لفظ لکھتے ہوئے صوتوں ،عرشی فرشی اور اصلی حروف کے ساتھ ساتھ حروف کی بناوٹ کا خیال رکھنا پڑتا ہے کہ کون سے حروف لائن سے اوپر لکھے جاتے ہیں کون سے نیچے، کون سے ...