استاد کی عظمت Salam Teachers
السلام علیکم 😐 معمار اور معمارِقوم کا موازنہ ایک طنز تھا اور اس امید پر کہ یہ لوگوں کے دل میں چبھ جائے گا حیف آپ کو اتنی گہری بات کا صرف سطحی مطلب سمجھ آیا ! معلم کا موازنہ کسی بھی پیشے سے ممکن نہیں اس مبالغہ آرائی کو آپ سمجھے نہیں ۔لوگوں کے دلوں میں پیشہِ درس و تدریس کے حوالے سے جو ابہام ہیں اس کو دور کرنے کے لئے یہ وضاحت دی جا رہی ہے اس کا مقصد کسی پیشے سے منسلک افراد کی دل آزاری ک...