کم وقت میں ذیادہ نصاب کیسے پڑھائیں ؟؟
جیسا کہ اب سکول کھلنے والے ہیں پہلے ہی وقت بہت کم ہے اور سلیبس ذیادہ اوپر سے بچے بالکل کورے ہو کر واپس آئیں گے لہذا اب ٹیچرز کو بہت اعلی حکمت عملی بنانی ہوگی تاکہ کم وقت میں بچے اگلی کلاس کے قابل ہو جائیں ۔ سب سے پہلے تو جو گروپنگ کرنی ہے جس سے بچے متبادل دنوں میں سکول آئیں گے اس کے لیئے A گروپ میں ان بچوں کو شامل کریں جو slow learners ہیں یا وہ جن کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ ان بچوں ...