استاد کو عزت دو
# استاد _ کو _ عزت _ دو السلام علیکم 🙂 ۳۰سال پرانا ریکارڑ لاؤ ؟؟؟ کل فیس بک پر ایک تحریر پڑھی ، ” ایک ریٹائرڈ استاد کی بےبسی ” ہمارے ساتھ کے ٹیچرز جو ریٹائر ہوئے ان میں ایک ٹیچر کے نام کا مسئلہ تھا تقریباً ایک ۷ ماہ وہ اپنے واجبات حاصل کرنے کے لئے دوڈ دھوپ کرتے رہے ۔اور کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ایک بزرگ ٹیچر کے کچھ ڈاکومنٹس کم تھے وہ جب پنشن کے لئے اپلائی کرنے لگے تو ان کو کہا گیا کہ آپ اپنا ۳۰ سالہ پرانا ریکارڈ لائیں ورنہ ...