شرارتی نو shrarti 9 Urdu haroof


 شرارتی ۹ 

اردو حروفِ تہجی میں ۹ حروف ایسے بھی ہیں جن کی لفظی اشکال نہیں ہوتی ان حروف میں ا-د-ڈ۔ذ۔ر۔ڑ۔ز۔ژ۔و شامل ہیں ۔ یہ حروف اپنے سے پہلے آنے والے حرف سے تو جُڑ جاتے ہیں لیکن بعد میں آنے والے حروف کے ساتھ جوڑ کر نہیں لکھے جا سکتے اور اگلا حرف فاصلہ چھوڑ کر لکھا جاتا ہے۔

مثلاً : اب - بات 

اب میں” ا” اپنے بعد آنے والے حرف “ب” کے ساتھ جوڑ کے نہیں لکھا گیا لیکن “بات” میں “ا” پہلے آنے والے “ب” کے ساتھ جوڑ کر لکھا گیا ہے 

۲-دانت ۔ بعد 

۳۔ڈالو ۔لڈو 

۴-ذخیرہ ۔گذشتہ 

۵۔ریل۔ حرا ظفر 😂

۶۔پہاڑ ۔چڑیا

۷۔ زرخیز - اس میں دونوں حالتیں موجود ہیں 

۸۔ژ الہ باری ۔کژدم

۹۔وقت۔کوا

#شرارتی۹

#آؤاردوسیکھیں

Comments

Popular posts from this blog

کلیدی الفاظ۔تیز تعددی الفاظ kaledi alfaz

تخلیقی لکھائی creative writing urdu

انوکھے گیارہ جرمہی حروف urdu haroof