Home schooling learning by doing
اسلام علیکم ☺️
ہوم سکولنگ کے حوالے سے ایک سرگرمی جو والدین اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں کر سکتے ہیں بچوں کو باغیچے میں لے کو جائیں اور کہیں کہ مشاہدہ کریں ان کو باغ میں کون کون سی چیزیں نظر آ رہی ہیں ؟؟ان چیزوں کے نام لکھیں اردو میں بھی اور انگریزی میں بھی پھر جن چیزوں کے نام ان کو نہیں لکھنے آتے وہ ان کو لکھنے سکھائیں ۔ بچوں کو باغ میں موجود کسی بھی چیز کے متعلق معلومات دیں مثال کے طور پر ذکر نظر تصویر بھنبھری کی ہے اب بچوں کو اس کا نام بتائیں بچوں کو کہیں آج ہم ڈریگن فلائیکی تصویر بنائیں گے اور اس پر ۵ سے ۱۰ سطریں لکھیں اور ڈریگن فلائی کے حوالے سے حاصل شدہ معلومات کی فہرست بنائیں
نام جاندار :
سائز :
رنگ:
ٹانگیں موجود ہیں :
ٹانگوں کی تعداد :
پر موجود ہیں :
پروں کی تعداد :
مسکن (رہنے کی جگہ) :
Comments
Post a Comment